1 | پاکستان رینجرز (پنجاب) میں بھرتی | سکیلز مین |
| مذہبی معلم (Religious Teacher) | پاکستان رینجرز (پنجاب) غازی روڈ لاہور میں بطور مذہبی معلم، لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی)، باورچی، خاکروب اور دیگر متفرق ٹریڈز کے لئے ذیل کے مطابق محدود آسامیاں خالی ہیں۔ بھرتی صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔ |
| لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی) | Provincial Quota: میرٹ، پنجاب بشمول فیڈرل ایریا اسلام آباد، سندھ (شہری)، سندھ (دیہاتی)، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخواہ (سابقہ فاٹا)۔ |
پے سکیل | 11 | پے سکیل بشمول راشن الاؤنس و مروجہ مراعات وفاقی حکومت کی منظوری سے۔ |
| 5 | پے سکیل بشمول راشن الاؤنس و مروجہ مراعات وفاقی حکومت کی منظوری سے۔ |
| 1 | پے سکیل بشمول راشن الاؤنس و مروجہ مراعات وفاقی حکومت کی منظوری سے۔ |
بھرتی کوٹہ | | اقلیتی کوٹہ: 5% مختص |
تعلیمی معیار | مذہبی معلم (Religious Teacher) | ایف اے اور کسی بھی ادارہ سے شہادت العالمیہ فی العلم العربي والاسلامیہ کی سند۔ |
| لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی) | کم از کم ایف اے۔ |
| باورچی | کھانا پکانے میں مہارت رکھتا ہو۔ |
| خاکروب | لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔ |
جسمانی معیار | مذہبی معلم، باورچی، خاکروب و دیگر ٹریڈز | عمر: 18 سے 30 سال (حکومتی رعایت شامل)، وزن: 121 پاؤنڈ کم از کم، قد: 5 فٹ 6 انچ، چھاتی: 33 انچ (پھیلاؤ 1.5 انچ)۔ |
| لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی) | قد: کم از کم 5 فٹ 3 انچ، وزن: 121 پاؤنڈ کم از کم۔ |
درخواست کا طریقہ | لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی) | امیدوار اپنے کاغذات بمع دو عدد ڈاک لفافے 9 سے 11 اکتوبر 2024 کو بذات خود ہیڈ کوارٹرز ڈیزرٹ رینجرز بہاولپور پر جمع کرائیں۔ |
| مذہبی معلم، باورچی، خاکروب | درخواست بمع دو عدد ڈاک لفافے 30 ستمبر 2024 تک پاکستان رینجرز (پنجاب) لاہور کینٹ پوسٹ بکس نمبر 6080 پر بھیجی جائے۔ |
شہریت | پاکستانی | |
طریقہ انتخاب | | تفصیلی طبی معائنہ، جسمانی ٹیسٹ، تحریری ٹیسٹ، انٹرویو، فائنل سلیکشن۔ |
فائنل سلیکشن | ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) | بھرتی میرٹ پر ہوتی ہے۔ کسی سے رابطہ نہ کریں۔ |
رابطہ | لیفٹینینٹ کرنل، آفیسر ریکارڈ برائے ڈائریکٹر جنرل، پاکستان رینجرز (پنجاب) | 042-99220037 |
ریفرنس نمبر | PID(i)1821/24 | |