Govt Jobs

Pakistan Lady Rangers Latest Job 2024

پاکستان رینجرز (پنجاب) میں بھرتی

سكيلز

  • 2
  • 3

نمبر شمار

  1. پاکستان رینجرز (پنجاب) غازی روڈ لاہور میں بطور مذہبی معلم (Religious Teacher)، لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی)، باورچی، خاکروب اور دیگر متفرق ٹریڈز کے لیے ذیل کے مطابق محدود آسامیاں خالی ہیں جن کی تقرری صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے گی:

عہدہ

  • مذہبی معلم (Religious Teacher)
  • لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی)
  • باورچی
  • خاکروب
  • بوٹ میکر
  • واشر مین
  • ٹیلر
  • پلمبر
  • کارپینٹر
  • پینٹر
  • دیگر متفرق ٹریڈز

بھرتی صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے گی:

  1. میرٹ
  2. پنجاب بشمول فیڈرل ایریا اسلام آباد
  3. سندھ (شہری)
  4. سندھ (دیہاتی)
  5. خیبر پختونخوا
  6. بلوچستان
  7. خیبر پختونخوا کے نئے شامل ہونے والے اضلاع (سابقہ فاٹا)
  8. گلگت بلتستان
  9. آزاد کشمیر

نوٹ: اقلیتی کوٹہ 50% مختص ہے۔


پاکستان رینجرز میں بھرتی کا معیار:

1. تعلیمی معیار

  • مذہبی معلم (Religious Teacher):
    ایف اے، HEC سے منظور شدہ کسی ادارے سے شہادت العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ۔
  • لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی):
    مڈل پاس (زیادہ تعلیم والوں کو ترجیح دی جائے گی)۔
  • باورچی:
    مڈل پاس، کھانا پکانے میں مہارت۔
  • خاکروب، بوٹ میکر، واشر مین، ٹیلر، پلمبر، کارپینٹر، پینٹر اور دیگر متفرق ٹریڈز:
    لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔

2. جسمانی معیار

  • عمر:
    30 ستمبر 2024 تک 18-30 سال (عمر میں گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی 5 سال کی رعایت شامل ہے)۔
  • وزن:
    کم از کم 121 پاؤنڈ (طبی قانون کے مطابق زیادہ قابل قبول نہیں ہوگا)۔
  • چھاتی:
    33 انچ بمعہ 1½ انچ پھیلاؤ۔
  • قد:
  • مذہبی معلم: کم از کم 5\’6\”
  • باورچی: کم از کم 5\’6\”
  • خاکروب و دیگر متفرق ٹریڈز: کم از کم 5\’3\”

3. جسمانی معیار برائے لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی):

  • قد: کم از کم 5\’6\”۔

اپلائی کرنے کا طریقہ:

الف. لیڈی رینجرز (سپاہی جنرل ڈیوٹی)
خواہشمند خواتین امیدوار اپنے کاغذات بمعہ دو عدد ڈاک لفافے جس پر امیدوار کا مکمل پتہ درج ہو، 9 سے 11 اکتوبر 2024 کو ہیڈ کوارٹرز ڈیزرٹ رینجرز بہاولپور فون نمبر (062-9250457) پر جمع کروائیں۔ فزیکل ٹیسٹ کے لیے پی ٹی شوز ہمراہ لے کر آئیں۔

ب. مذہبی معلم، باورچی، خاکروب و دیگر متفرق ٹریڈز
خواہش مند حضرات اگر درج بالا معیار پر پورے اترتے ہوں تو فوٹوسٹیٹ کاغذات کے ہمراہ دو عدد ڈاک لفافے جن پر امیدوار کے گھر کا مکمل پتہ، فون نمبر اور آسامی کا نام درج ہو، پاکستان رینجرز (پنجاب)، لاہور کینٹ پوسٹ بکس نمبر 6080 پر 30 ستمبر 2024 تک برائے رجسٹریشن (مشروط خالی آسامی) بھجوائیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ملنے والی درخواستوں پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔


شہریت

پاکستانی


طریقہ انتخاب

  1. تفصیلی طبی معائنہ
  2. جسمانی ٹیسٹ
  3. ٹریڈ ٹیسٹ
  4. انٹرویو
  5. فائنل سلیکشن

رنجرز میں بھرتی میرٹ کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ فائنل سلیکشن کا اختیار ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) کو ہے۔ اس سلسلے میں کسی رینجرز ملازم یا دوسرے شخص سے رابطہ نہ کریں۔


لیفٹینینٹ کرنل آفیسر ریکارڈ برائے ڈائریکٹر جنرل، پاکستان رینجرز (پنجاب)
فون نمبر: 042-99220037
PID(i)1821/24

\"Pakistan

Pakistan Rangers Jobs For Lady Rangers 2024

The Pakistan Rangers, a paramilitary force responsible for maintaining law and order and securing the borders of Pakistan, has recently announced the opening of positions for Lady Rangers in 2024. This is a significant development as it marks a step forward in gender equality and inclusivity within the traditionally male-dominated field of law enforcement.

The increasing participation of women in the labor force in Pakistan is a well-documented trend, with the percentage of females in the labor force rising from 13.95% in 1990 to 21.67% in 2019 (Amber & Chichaibelu, 2023). However, the representation of women in key industries and sectors, particularly in the public sector, remains low.

The decision to recruit Lady Rangers is seen as a positive intervention to address this imbalance and provide women with opportunities to excel in a field that has been historically dominated by men. According to a study, women in Pakistan face multi-level barriers to gender equality, including cultural norms, lack of educational opportunities, and limited access to employment (Sarwar & Imran, 2019). The inclusion of women in the Pakistan Rangers can be viewed as a step towards addressing these barriers and promoting gender parity in the workplace.

Moreover, the recruitment of Lady Rangers aligns with the government\’s efforts to empower women and ensure their active participation in nation-building.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *